خطبہ (۱۳۴)

(۱٣٣) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۳۳) وَقَدْ وَقَعتْ مُشَاجَرَةُ بَیْنَهٗ وَ بَیْنَ عُثْمَانَ، فَقَالَ الْمُغِیْرَةُ بْنُ الْاَخْنَسِ لِعُثْمَانَ: اَنَا اَكْفِیْكَهٗ، فَقَالَ اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ ؑ لِلْمُغِیْرَةِ: آپؑ میں اور عثمان ابن عفان میں کچھ بحث ہوئی تو مغیرہ ابن اخنس نے عثمان سے کہا: میں تمہاری طرف سے نپٹے لیتا ہوں، جس پر … خطبہ (۱۳۴) پڑھنا جاری رکھیں